LANGUAGE
ENG
سنڌي
اردو
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ 2025 – سیمی فائنل راؤنڈناظرین کے لیے خوشخبری!
اب سیمی فائنل راؤنڈ میں ناظرین کے لیے بھی داخلہ کھلا ہے۔
آئیں اور سندھ کے نوجوان گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس کو دیکھیں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں۔ تاریخ: 5 اکتوبر 2025 مقام: سندھ پروونشل میوزیم، حیدرآباد وقت: صبح 10:00 بجےCNIC محدود نشستیں – رجسٹریشن کے لیے اپنا پورا نام اور
نمبر واٹس ایپ پر بھیجیں: 03462045524
Directorate General Culture – Sindh, Liaquat Memorial Library Near PTV Centre, Stadium Road Karachi.
Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm
The latest news, articles, and resources, sent straight to your inbox every month.
List choice Ovatheme