سندھی زبان کی ترقی، سماجی حیثیت، علمی تاریخ اور ثقافت کے حوالے سے بسنت ہال میں سیمینار کا انعقاد

سندھی زبان کی ترقی، سماجی حیثیت، علمی تاریخ اور ثقافت کے حوالے سے بسنت ہال میں سیمینار کا انعقاد

حیدرآباد: سندھی زبان کی ترقی، سماجی حیثیت، علمی تاریخ اور ثقافت کے حوالے سے بسنت ہال میں سیمینار کا انعقاد،
اینڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ اور سندھ لینگویج اتھارٹی کے اشتراک سے سیمینار منعقد کیا گیا،
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ نے مہمان خصوصی طور سیمینار میں شرکت کی،
سیمینار میں سندھی زبان کی تاریخی اہمیت اور ثقافتی حیثیت پر تفصیلی گفتگو،
سندھی زبان کی موجودہ صورتحال اور مستقبل میں اس کی ترقی کے امکانات پر ماہرین نے اپنے خیالات کا اظہارِ کیا،
سیمینار میں سندھی زبان کے فروغ اور ترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئی،
سیمینار سے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ کا خطاب
سندھی زبان ہماری صدیوں پر محیط تہذیب، تاریخ اور ثقافتی شناخت کا اہم حصہ ہے، سید ذوالفقار علی شاہ
سندھی زبان نے علم و ادب اور ثقافت کے فروغ میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ
سندھی زبان کی ترقی اور ترویج کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق اقدامات ضروری ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
سندھی زبان کے فروغ کے لیے ادیبوں، دانشوروں، اسکالرز اور نوجوان نسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سید ذوالفقار علی شاہ
سندھی زبان کے تحفظ اور ترقی کے لیے محکمہ ثقافت ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ
 
Previous Management Board of Endowment and Stipend for Poor and Needy Writers, Poets and Artists

Leave Your Comment

Directorate General Culture – Sindh, Liaquat Memorial Library Near PTV Centre, Stadium Road Karachi.

Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm

Subscribe to our Newsletter

The latest news, articles, and resources, sent straight to your inbox every month.

© 2025. All Rights Reserved. Culture, Tourism, Antiquities & Archives Department | Government of Sindh